Home
Mughni Tabassum ki yaad mein: (Memoirs)
Loading Inventory...
Barnes and Noble
Mughni Tabassum ki yaad mein: (Memoirs)
Current price: $23.99
Barnes and Noble
Mughni Tabassum ki yaad mein: (Memoirs)
Current price: $23.99
Loading Inventory...
Size: OS
*Product Information may vary - to confirm product availability, pricing, and additional information please contact Barnes and Noble
Professor Mughni Tabassum is a continuum of Urdu intellectuals. He has been a serious, dignified and well-rounded personality. His name is respected in the entire Urdu world. He was a poet, critic, teacher, scholar, editor, Urdu movement activist and a good administrator. Professor Mughni always kept the windows of his mind and heart open. He welcomed the changing trends of literature with open heart and never succumbed to extremism. Due to his reasonable and moderate behavior, he was believed to be the most beloved personality of Hyderabad. Mushaf Iqbal Tausifi has compiled the memories based on the personality of Mughni Tabasim in this book.
/
پروفیسر مغنی تبسم اردو دانشوری کا ایک تسلسل ہیں۔ وہ ایک سنجیدہ، باوقار اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک رہے ہیں۔ ساری اردو دنیا میں ان کا نام احترام سے لیا جاتا ہے۔ وہ ایک شاعر، نقاد، استاد، اسکالر، مدیر، اردو تحریک کے سرگرم کارکن اور اچھے منتظم رہے۔ پروفیسر مغنی تبسم نے ہمیشہ اپنے ذہن و دل کی کھڑکیاں کھلی رکھیں۔ ادب کے بدلتے ہوئے رجحانات کا کھلے دل سے استقبال کیا اور کبھی انتہاپسندی کا شکار نہیں ہوئے۔ اپنے معقول و معتدل رویے کے باعث وہ حیدرآباد کی سب سے محبوب شخصیت باور کیے گئے۔ مغنی تبسم کی شخصیت پر مبنی یادوں کو مصحف اقبال توصیفی نے اس کتاب میں یکجا کیا ہے۔